Broiler Chickens have a fever. It occurs between 15 and 35 Days. In this Hydro disease, water accumulates in the pericardium. And Symptoms like jaundice appear.
برائیلرمرعیوں کی بخار ہے۔ ۱۵ سے ۳۵ دن والے میں ہوتی ہے ۔ اس بیمادی میں دل کے گیرد جھیلی میں پانی جمعہ ہوتا ہے۔ اور یرقان جیسی علامات ظاہر ہوتا ہے۔
Reasons of Hydro
The biggest reason for this is a type of Virus. Which is called Avian Adenovirus. Spreading due to the presence of the virus in the eggs, the spread of the disease due to the proximity of the host to another host.
- By itself
- By Water
- By Air
وجوہات
اس کی سب سے بڑی وجہ ایک قسم کا وائرس ہے۔ جس کو
کہتے ہے۔ avian aderovirus
پھیلنے کے زدیعے
انڈوں کے اندد وائرس کی موجودگی فادفر کے قریب ہونے کی وجہ سے بیمادی کا ھیل جانا فادور یا فادم عاملے کا دوسرے کےفادم میں آنا جانا۔
- خوداک کے زدیعے
- پانی کے زدیعے
- ہوا کے زدیعے۔
Symptoms of Hydro
- Yellowwish discharge from the nose with peaches.
- Spreading of mucus from the nose.
- Signs of jaundice and yellowwish of the mouth.
- A 10mm fluid collection around the heart. Enlargement of the liver and spleen.
- Scar marks on the liver and heart.
علامات
- پیلےقسم کا پیچس کے ساتھ فواد کا خادخ ہونا
- بخاد کا تیری سے پھیلنا
- یرقان کی علامات اور منہ کا پیلاہث
- دل کے گرد ۱۰ ملی میڑ کا پانی جمعہ ہونا ۔ جگر اورگرُروں کا بڑھ جانا۔
- جگر اور دل پر زخم کے نشان
Other Disease: Thelexiosis (تھیلی ریوس)
Treatment of Hydro
There is no specfic treatment for this disease. However, antibiotics are used to treat other bacterial diseases.


- Tylosin
- Tybercin
- Oxtetracycline
علاج
اس بیمادی کا کوئی فحعوص علاج نہیں ہے۔ البتہ دوسرے بیکڑیل بیمادیوں کو دوکنے کے لیے انٹی بائیوٹیک کا استعمال کرنا ہے۔
Tylocin
Tybercin
Oxytetracycline
Control of Hydro
- To Proper Vaccination
- Connecting the farms to each other
- Banning farm staff from going to other farms
کنڑول
پراپرویکینیشن کرنا
فادم کو ایک دوسرے سے رود بنانا
فادم سٹاف پر دوسرے فادم میں جانے کی پابندی لگانا